the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
پانی پت ؍نئی دہلی،19؍جون (آئی این ایس انڈیا )
اے آئی پی ایم ٹی معاملے میں سی بی ایس سی کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے سپریم کورٹ نے جمعہ کو 17؍اگست 2015تک امتحان منعقد کرواکر نتائج کا اعلان کرنے کا حکم دیا ہے ۔غورطلب ہے کہ سی بی ایس سی نے جمعرات کو سپریم کورٹ میں درخواست دائر کرکے امتحان کرا نے کے لیے تین مہینے کا



وقت مانگا تھا۔سی بی ایس سی کا کہنا ہے کہ چار ہفتوں میں امتحان کرانا ممکن نہیں ہے۔سپریم کورٹ نے پیپر لیک ہو جانے کی وجہ سے 3؍ مئی کو آل انڈیا پری میڈیکل ٹیسٹ -2015کو منسوخ کر دیا تھا اور اسے چار ہفتوں میں دوبارہ کرانے کی ہدایت دی تھی ۔اس فیصلے سے امتحان میں شامل ہوئے تقریبا ساڑھے چھ لاکھ طلبہ کا مستقبل داؤ پر لگا ہوا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.